مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في تغميض العين في الصلاة باب: نماز میں آنکھیں بند کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 6665
٦٦٦٥ - حدثنا زيد بن حباب قال: (حدثنا) (١) جميل (٢) بن عبيد قال: سمعت الحسن وسأله رجل: [أغمض عيني إذا سجدت؟ فقال: إن شئت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جمیل بن عبید کہتے ہیں کہ میں نے حسن سے سوال کیا کہ کیا میں سجدہ کرتے ہوئے اپنی آنکھیں بند کرسکتا ہوں ؟ انہوں نے کہا کہ اگر تم چاہو تو ایسا کرسکتے ہو۔
حواشی
(١) في [ب، ز، ك]: (نا).
(٢) في [أ، ز، ك]: (حميد).