مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان يحب للمصلي أن يكون بصره حذاء (موضع) سجوده باب: جو حضرات اس بات کو پسند فرماتے ہیں کہ آدمی کی نگاہ سجدے کی جگہ ہو
حدیث نمبر: 6662
٦٦٦٢ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا العوام عن إبراهيم النخعي أنه كان يحب للمصلي أن لا يجاوز بصره موضع سجوده.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نخعی نماز کے لئے اس بات کو مستحب قرار دیتے تھے کہ اس کی نگاہ سجدے کی جگہ سے آگے نہ ہو۔