مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6655
باب: جن حضرات نے نماز میں سدل کی اجازت دی ہے
من رخص فيه
حدیث نمبر: 6655
٦٦٥٥ - حدثنا وكيع قال: حدثنا يزيد بن إبراهيم عن الحسن قال: لا بأس بالسدل في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ نماز میں سدل کرنے میں کوئی حرج نہیں۔