مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6636
باب: لومڑیوں کی کھالوں میں نماز پڑھنے کا حکم
(في) الصلاة في جلود في الثعالب
حدیث نمبر: 6636
٦٦٣٦ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن أنه كان لا يرى بذلك بأسًا إذا (دبغت) (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن لومڑی کی کھال کے بنے لباس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے بشرطیکہ اسے دباغت دی گئی ہو۔
حواشی
(١) في [أ]: (ربغت).