مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6633
باب: لومڑیوں کی کھالوں میں نماز پڑھنے کا حکم
(في) الصلاة في جلود في الثعالب
حدیث نمبر: 6633
٦٦٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم قال: أخبرنا يونس بن عبيد عن ابن سيرين عن أنس بن مالك أن عمر بن الخطاب رأى رجلا يصلي (و) (١) عليه قلنسوة (بطانتها) (٢) من جلود الثعالب قال: فألقاها عن رأسه وقال: ما يدريك لعله ليس بذكي (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عمر بن خطاب نے ایک آدمی کو دیکھا جو ایسی ٹوپی میں نماز پڑھ رہا تھا جس کا استر لومڑی کی کھال کا تھا۔ آپ نے اس ٹوپی کو اس کے سر سے اتار دیا اور فرمایا کہ کیا معلوم اسے ذبح نہ کیا گیا ہو ؟
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ز، ك].
(٢) في [أ]: (بطاينها).