مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6614
باب: جو حضرات گھروں میں نماز پڑھنے کا حکم دیتے ہیں
من أمر بالصلاة في (البيوت)
حدیث نمبر: 6614
٦٦١٤ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن (حسان) (١) بن عطية قال: صلاة الرجل عند أهله من السر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسان بن عطیہ فرماتے ہیں کہ آدمی کا اپنے گھر والوں کے پاس نماز پڑھنا بھی پوشیدہ عبادت میں شمار ہوتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (حيان)، وفي [ز]: (حبان).