مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من أمر بالصلاة في (البيوت) باب: جو حضرات گھروں میں نماز پڑھنے کا حکم دیتے ہیں
حدیث نمبر: 6614
٦٦١٤ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن (حسان) (١) بن عطية قال: صلاة الرجل عند أهله من السر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسان بن عطیہ فرماتے ہیں کہ آدمی کا اپنے گھر والوں کے پاس نماز پڑھنا بھی ایک راز ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (حيان)، وفي [ز]: (حبان).