مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في ركعتي الفجر إذا فاتته باب: فجر کی سنتیں چھوٹ جائیں تو کیا کیا جائے؟
حدیث نمبر: 6603
٦٦٠٣ - حدثنا وكيع عن يزيد وربيع عن (ابن) (١) سيرين عن ابن عمر أنه صلاهما بعد (ما) (٢) أضحى (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے چاشت کے بعد فجر کی سنتوں کی قضا کی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) سقط من: [هـ].