مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في البئر تقع فيها الدجاجة أو الفأرة باب: کنویں میں مرغی یا چوہا گر جائے تو کیا کیا جائے؟
حدیث نمبر: 660
٦٦٠ - حدثنا وكيع قال: نا سفيان عن أبي هاشم عن سعيد بن جبير قال: أقرأ عليَّ، (آية بغسل) (١) الثياب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ میرے سامنے کپڑے دھونے کی آیت پڑھو ! (یعنی کنویں میں مرغی گرنے سے کپڑوں کو دھونا ضروری نہیں) ۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (أنه تغسل).