حدیث نمبر: 66
٦٦ - حدثنا شريك عن ثابت (١) عن أبي جعفر قال: قلت له: حدثت عن جابر: أن النبي ﷺ توضأ مرة مرة؟ قال: نعم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ثابت رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ آپ کو حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی یہ روایت پہنچی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ایک مرتبہ اعضاء وضو کو دھویا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: ”ہاں“ یہ روایت مجھے پہنچی ہے۔ “
حواشی
(١) في حاشية [خ]: هو (ابن أبي صفية).