مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6583
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مسجد میں داخل ہونے سے پہلے ان دو سنتوں کو ادا کر لو
في قال: صلهما قبل أن تدخل المسجد
حدیث نمبر: 6583
٦٥٨٣ - حدثنا وكيع عن مسعر (عن) (١) عبيد (بن) (٢) الحسن قال: رأيت ابن (معقل) (٣) صلى الركعتين قبل الفجر في (السدة) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید بن حسن فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن معقل کو سُدّہ (دروازے کے سائبان) میں فجر کی سنتیں ادا کرتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (بن).
(٢) في [هـ]: (أن).
(٣) في [أ]: (مغقل)، وفي [هـ، ب]: (مغفل).
(٤) في [أ]: (السدد).