مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل يدخل المسجد في الفجر باب: ایک آدمی فجر کی جماعت کے دوران مسجد میں داخل ہو تو وہ سنتیں پڑھے یا جماعت میں شامل ہو جائے
حدیث نمبر: 6570
٦٥٧٠ - حدثنا أبو أسامة عن عثمان بن غياث قال: حدثني أبو عثمان قال: (قد) (١) رأيت الرجل يجيء وعمر بن الخطاب في صلاة الفجر فيصلي الركعتين في جانب المسجد ثم يدخل مع القوم في صلاتهم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نماز پڑھا رہے تھے، ایک آدمی آیا، اس نے مسجد کے کونے میں فجر کی سنتیں ادا کیں، پھر جماعت میں شامل ہوا۔
حواشی
(١) زيادة في: [ب، ز، ك]، وفي [أ]: (قال).
(٢) مجهول؛ لجهالة عثمان بن عتاب.