مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6568
باب: ایک آدمی فجر کی جماعت کے دوران مسجد میں داخل ہو تو وہ سنتیں پڑھے یا جماعت میں شامل ہو جائے
في الرجل يدخل المسجد في الفجر
حدیث نمبر: 6568
٦٥٦٨ - [حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن قال: كان يقول: يصليهما في ⦗٤٠٠⦘ ناحية، ثم يدخل مع القوم في صلاتهم] (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرمایا کرتے تھے کہ آدمی پہلے ایک کونے میں فجر کی سنتیں ادا کرے پھر جماعت میں شامل ہو۔
حواشی
(١) في [هـ]: (ابن مغيرة).