مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6557
باب: جن حضرات کے نزدیک فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان گفتگو کرنا مکروہ ہے
من كان لا يرخص في الكلام بينهما
حدیث نمبر: 6557
٦٥٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن حجاج عن عمرو بن مرة عن أبي عبيدة قال: ما من أحد أكره إليه الكلام بعد ركعتي الفجر حتى يصلي الغداة من ابن مسعود (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عبیدہ فرماتے ہیں کہ فجر کی سنتوں کے بعد سے فجر کی نماز پڑھنے تک گفتگو کی ناپسندیدگی میں حضرت ابن مسعود سے بڑھ کر کوئی نہ تھا۔
حواشی
(١) منقطع؛ أبو عبيدة لا يروي عن أبيه ابن مسعود.