مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الكلام (بين) ركعتي الفجر (وبين الفجر) باب: فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان گفتگو کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 6552
٦٥٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن (أبي) (١) النضر عن أبي سلمة عن عائشة قالت: كان النبي ﷺ إذا صلّى ركعتي الفجر فإن كنت مستيقظة حدّثني وإلا اضطجع (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی دو سنتوں سے فارغ ہونے کے بعد دیکھتے اگر میں جاگ رہی ہوتی تو مجھ سے بات چیت فرماتے اور اگر میں سو رہی ہوتی تو لیٹ جاتے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].