مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6542
باب: جن حضرات نے فجر کی دو سنتیں پڑھنے کے بعد لیٹنے کو مکروہ قرار دیا ہے
من كرهه
حدیث نمبر: 6542
٦٥٤٢ - حدثنا وكيع قال: حدثنا (شعبة) (١) عن محمد بن المنكدر عن سعيد بن المسيب قال: رأى عمر (٢) رجلًا اضطجع بعد الركعتين فقال: أحصبوه أو أَلَا حصبتموه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ایک آدمی کو فجر کی دو سنتوں کے بعد لیٹے دیکھا تو فرمایا کہ اسے کنکریاں مارو، یا فرمایا: تم نے اسے کنکریاں کیوں نہیں ماریں؟
حواشی
(١) في طرح التثريب ٣/ ٤٦، وفتح الباري ٣/ ٤٤، وعمدة القاري ٧/ ٢١٩، ونيل الأوطار ٣/ ٢٦، أنه ابن عمر، فإن كان كذلك فالأثر صحيح.
(٢) في [ز]: (سفيان).
(٣) منقطع؛ سعيد لم يدرك عمر.