مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الاضطجاع بعد ركعتي الفجر باب: فجر کی دوسنتوں کے بعد پہلو کے بل لیٹنے کا بیان
حدیث نمبر: 6535
٦٥٣٥ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن محمد أن أبا موسى ورافع بن خديج وأنسًا كانوا يفعلونه (١).مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ اور حضرت رافع بن خدیج فجر کی دو سنتیں ادا کرنے کے بعد پہلو کے بل لیٹ جایا کرتے تھے۔