حدیث نمبر: 6514
٦٥١٤ - حدثنا يزيد عن جرير بن حازم عن يعلى بن حكيم (عن) (١) مجاهد ⦗٣٨٨⦘ قال: إن شاء الرجل افتتح ركعة من آخر الليل يطول فيها حتى إذا (أصبح) (٢) ركع ثم ضم إليها أخرى ثم اعتد (بهما) (٣) من ركعتي الفجر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر آدمی چاہے تو رات کے آخر میں نماز شروع کرے اور اس کی رکعت کو لمبا کرے، یہاں تک کہ جب صبح ہوجائے تو رکوع کرے، پھر اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملائے، پھر ان دونوں رکعتوں کو فجر کی دو سنتیں شمار کرے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (أن).
(٢) في [أ]: (أسبح)
(٣) في [ب، ط، هـ]: (بها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6514
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6514، ترقيم محمد عوامة 6421)