مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال لا بأس أن (تطولا) باب: جن حضرات کے نزدیک فجر کی سنتوں کو لمبا کرنے میں کوئی حرج نہیں
حدیث نمبر: 6510
٦٥١٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن رجل عن مجاهد قال: لا بأس أن يطيل ركعتي الفجر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ فجر کی دو سنتوں کو لمبا کرنے میں کوئی حرج نہیں۔