مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6503
باب: جن حضرات کے نزدیک فجر کی سنتوں کو مختصر رکھا جائے گا
من قال (تخففان)
حدیث نمبر: 6503
٦٥٠٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد اللَّه بن أبي لبيد عن سعيد بن المسيب قال: كانتا تخففان: الركعتان قبل الفجر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن ابی لبید روایت کرتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب نے فرمایا: فجر سے پہلے کی دو سنتیں مختصر رکھی جاتی تھیں۔