مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6493
باب: فجر کی سنتوں میں کہاں سے تلاوت کی جائے؟
ما يقرأ به فيهما
حدیث نمبر: 6493
٦٤٩٣ - حدثنا (ابن) (١) إدريس عن هشام عن ابن سيرين (قال) (٢): كانوا يقرأون فيهما بـ ﴿قُلْ يَاأَيُّهَا الْكَافِرُونَ﴾ و ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اسلاف فجر کی سنتوں میں سورة الکافرون اور سورة الاخلاص کی تلاوت کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب، ك].
(٢) في [أ]: (أنه كان يقرأ في).