مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان لا يتوضأ منه ولا يمضمض باب: دودھ پی کر وضو اور کلی نہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 649
٦٤٩ - حدثنا وكيع عن مسعر قال: قلت لجبلة أسمعت ابن عمر يقول: إني لآكل اللحم، وأشرب اللبن، وأصلي، ولا أتوضأ؟ قال: نعم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسعر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جبلہ سے پوچھا کہ کیا آپ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ میں گوشت کھاتا ہوں اور دودھ پیتا ہوں اور پھر وضو کئے بغیر نماز پڑھتا ہوں، انہوں نے کہا ہاں میں نے سنا ہے۔