مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
ما يقرأ به فيهما باب: فجر کی سنتوں میں کہاں سے تلاوت کی جائے؟
حدیث نمبر: 6486
٦٤٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن مجاهد ⦗٣٨١⦘ عن ابن عمر قال: سمعت النبي ﷺ أكثر من (عشرين) (١) مرة يقرأ في الركعتين قبل الفجر والركعتين بعد المغرب. ﴿قُلْ يَاأَيُّهَا الْكَافِرُونَ﴾ و ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بیس سے زائد مرتبہ فجر سے پہلے اور مغرب کے بعد کی دو سنتوں میں سورة الکافرون اور سورة الاخلاص کی تلاوت کرتے سنا ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (عرين).