مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6484
باب: فجر کی دو سنتیں کسی وقت پڑھی جائیں گی ؟
في ركعتي الفجر أي ساعة تصليان
حدیث نمبر: 6484
٦٤٨٤ - حدثنا أبو الأحوص (و) (١) شريك عن أبي إسحاق عن الحارث عن عليّ أن النبي ﷺ كان يصلي الركعتين عند الأذان، قال أحدهما: ويوتر عند الإقامة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی دوسنتوں کو اذان کے وقت پڑھتے تھے، ایک راوی کے مطابق آپ وتر اقامت کے وقت ادا فرماتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (عن).