مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6482
باب: فجر کی دوسنتوں کا بیان
في ركعتي الفجر
حدیث نمبر: 6482
٦٤٨٢ - حدثنا أبو أسامة عن شعبة عن قتادة عن زرارة بن أوفى عن (سعد) (١) ابن (هشام) (٢) عن عائشة قالت (٣): قال رسول اللَّه ﷺ: "ركعتا الفجر خير من الدنيا" (٤) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ فجر کی دوسنتیں دنیا سے بہتر ہیں۔
حواشی
(١) في [ب، هـ]: (سعيد).
(٢) في [أ]: (هاشم).
(٣) في [أ]: (قال).
(٤) في [ز]: زيادة (وما فيهما).