مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان لا يتوضأ منه ولا يمضمض باب: دودھ پی کر وضو اور کلی نہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 648
٦٤٨ - حدثنا وكيع عن مالك بن مغول عن طلحة قال: سألت أبا عبد الرحمن عن الوضوء من اللبن؟ قال: من شراب سائغ للشاربين؟!.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طلحہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عبد الرحمن سے دودھ پی کر وضو کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ تو پینے والوں کے لئے ایک خوش گوار مشروب ہے۔