مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6472
باب: نماز میں آسمان کی طرف نگاہ اٹھانا
في الرجل (يرفع) بصره إلى السماء في الصلاة
حدیث نمبر: 6472
٦٤٧٢ - حدثنا هشيم عن ابن عون عن ابن سيرين قال: كان رسول اللَّه ﷺ مما ينظر إلى الشيء في الصلاة فيرفع بصره حتى نزلت آية (إن) (١) لم (تكن) (٢) هذه فلا أدري (ما هي) (٣) ﴿الَّذِينَ (هُمْ) (٤) فِي صَلَاتِهِمْ خَاشِعُونَ﴾ [المؤمنون: ٢] قال: فوضع النبي ﷺ رأسه (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں نگاہ اٹھا کے کسی چیز کو دیکھ لیا کرتے تھے۔ یہاں تک کہ ایک آیت نازل ہوئی، اگر وہ یہ نہیں تھی تو میں نہیں جانتا کہ وہ کون سی تھی : { الَّذِینَ ہُمْ فِی صَلاَتِہِمْ خَاشِعُونَ } وہ لوگ جو اپنی نمازوں میں خشوع اختیار کرنے والے ہیں۔ اس کے نزول کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے سر کو جھکا لیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ك]: (أي).
(٢) في [أ]: (تلن).
(٣) سقط من: [ب].
(٤) سقط من: [أ].