مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6458
باب: فرمانِ باری تعالی «كانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ» ( رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں ) کی تفسیر
في قوله ﵎: ﴿كانوا قليلا من الليل ما يهجعون﴾
حدیث نمبر: 6458
٦٤٥٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم ﴿كَانُوا قَلِيلًا مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ﴾ قال: ينامون.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرمانِ باری تعالیٰ { کَانُوا قَلِیلاً مِنَ اللَّیْلِ مَا یَہْجَعُونَ }(رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ یھجعون کا معنی ہے ینامون یعنی وہ سوتے ہیں۔