مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: إذا كان يوم غيم فعجلوا الظهر وأخروا العصر باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس دن بادل ہوں اس دن ظہر جلدی اور عصر تاخیر سے پڑھو
حدیث نمبر: 6441
٦٤٤١ - حدثنا (ابن) (١) يمان عن سفيان عن الأعمش عن أبي صالح قال: يعجل العصر يوم الغيم ويؤخر المغرب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ جس دن بادل ہوں اس دن عصر کی نماز کو جلدی اور مغرب کی نماز کو تاخیر سے پڑھا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].