مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل يشتكى عينيه فيوصف له أن يستلقي باب: اگر کسی آدمی کی آنکھوں میں تکلیف ہو اور اسے سیدھا لیٹ کر نماز پڑھنے کو کہا جائے
حدیث نمبر: 6431
٦٤٣١ - حدثنا (ابن) (١) مهدي عن سفيان عن عاصم عن أبي وائل أنه (وقع) (٢) في عينيه الماء فقيل له: تستلقي سبعًا (فكره ذلك) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم کہتے ہیں کہ حضرت ابو وائل کی آنکھوں میں پانی آگیا ان سے کہا گیا کہ آپ کو بطور علاج کے سات دن تک لیٹنا پڑے گا۔ انہوں نے اس پر ناگواری کا اظہار فرمایا۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [جـ، هـ]: (فكرهه).