مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في قوله (تعالي): ﴿أقم الصلاة لدلوك الشمس﴾ باب: فرمانِ باری تعالی «أقِمِ الصَّلاَةِ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ» (سورج کے غروب کی طرف مائل ہونے کے وقت نماز ادا کرو) کی تفسیر
حدیث نمبر: 6424
٦٤٢٤ - حدثنا أبو أسامة عن (عبد) (١) الحميد بن جعفر عن نافع عن ابن عمر ⦗٣٦٦⦘ قال: دلوكها ميلها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ دلوک شمس سے مراد سورج کا مغرب کی طرف میلان ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].