مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 642

باب: تو کیا دودھ پی کر وضو کیا جائے گا ؟

في اللبن يشرب من قال: يتوضأ

حدیث نمبر: 642
٦٤٢ - حدثنا عبلى اللَّه بن نمير قال: أخبرنا عثمان بن حكيم عن عباد بن عبد اللَّه ابن الزبير عن أبي سعيد قال: لا وضوء إلا من اللبن؛ لأنه يخرج من بين فرث ودم (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ صرف دودھ پی کر وضو کرنا لازم ہے (کسی اور چیز سے نہیں) کیونکہ یہ خون اور لید کے درمیان سے نکلتا ہے۔

حواشی
(١) جيد.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 642
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 642»