مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6419
باب: فرمانِ باری تعالی «أقِمِ الصَّلاَةِ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ» (سورج کے غروب کی طرف مائل ہونے کے وقت نماز ادا کرو) کی تفسیر
في قوله (تعالي): ﴿أقم الصلاة لدلوك الشمس﴾
حدیث نمبر: 6419
٦٤١٩ - حدثنا يحيى بن سعيد عن عبيد اللَّه عن نافع عن بن عمر قال: (دلوك) (١) الشمس ميلها بعد نصف النهار (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ دلوک شمس سے مراد نصفِ نہار کے بعد سورج کا مغرب کی طرف میلان ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (لدلوك).