مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الرجل يدخل المسجد فركع فيه ركعة باب: کیا آدمی مسجد میں ایک رکعت پڑھ سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 6394
٦٣٩٤ - حدثنا شريك عن سماك قال: حدثني من رأى طلحة بن (عبيد اللَّه) (١) مر في المسجد (فركع ركعة ثم خرج) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طلحہ بن عبید اللہ ایک مسجد سے گزرے، انہوں نے اس میں ایک رکعت پڑھی اور پھر چلے گئے۔
حواشی
(١) في [أ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [جـ]: (فركع فسجد سجدة).
(٣) مجهول؛ لإبهام راويه.