حدیث نمبر: 6391
٦٣٩١ - حدثنا هشيم قال: (أنا) (١) منصور عن الحسن أنه سئل عن الرجل (٢) يدع مسجد قومه ويأتي غيره قال: فقال الحسن: كانوا يحبون أن يكثر الرجل قومه بنفسه.
مولانا محمد اویس سرور

حسن سے سوال کیا گیا کہ کیا آدمی اپنی قوم کی مسجد کو چھوڑ کر دوسری مسجد میں جاسکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اسلاف اس بات کو پسند کرتے تھے کہ آدمی اپنی قوم کو اپنے وجود سے زیادہ کرے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ك، ز]: (نا).
(٢) في [أ]: زيادة (أن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6391
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6391، ترقيم محمد عوامة 6303)