حدیث نمبر: 6389
٦٣٨٩ - حدثنا معتمر (عن ليث) (١) عن مجاهد أنه (كان) (٢) يتجاوز المساجد المحدثة إلى القديمة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد نئی مسجدوں کو چھوڑ کر پرانی مسجدوں میں جایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن عوف).
(٢) سقط من: [ز].
٦٣٨٩ - حدثنا معتمر (عن ليث) (١) عن مجاهد أنه (كان) (٢) يتجاوز المساجد المحدثة إلى القديمة.حضرت مجاہد نئی مسجدوں کو چھوڑ کر پرانی مسجدوں میں جایا کرتے تھے۔