حدیث نمبر: 6387
٦٣٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام بن حرب عن ليث أن أبا وائل فاتته الصلاة في مسجد كذا وكذا (فصلى في مسجد كذا وكذا) (١) وبينهما مساجد كثيرة محدثة لم يصل فيها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث کہتے ہیں کہ فلاں مسجد میں حضرت ابو وائل کی نماز فوت ہوگئی تو انہوں نے فلاں مسجد میں ادا کی، حالانکہ ان دونوں مسجدوں کے درمیان کئی مسجدیں ایسی تھی جو نئی بنائی گئی تھیں، انہوں نے ان مسجدوں میں نماز نہیں پڑھی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].