حدیث نمبر: 6386
٦٣٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) هشيم قال: (أنا) (٢) عوف قال: قدم ⦗٣٥٦⦘ عامل لمعاوية وكان بعثه على الصدقات فنزل منزلًا فإذا هو بمسجدين قال: أيهما أقدم؟ فأخبر به فأتى الذي هو أقدمهما (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عوف فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ کا ایک عامل جنہیں انہوں نے زکوٰۃ کی وصول یابی کے لئے مقرر فرمایا تھا آئے انہوں نے دو مسجدوں کو دیکھا اور فرمایا کہ ان میں پرانی مسجد کون سی ہے ؟ انہیں بتایا گیا تو انہوں نے زیادہ پرانی مسجد میں نماز ادا کی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (نا).
(٢) في [أ]: (ثنا)، وفي [ب، ز]: (نا).
(٣) في [أ]: (قدمهما).