مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6359
باب: اگر عورت بالوں کو نہ ڈھانپے تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟
المرأة تصلي ولا تغطي شعرها
حدیث نمبر: 6359
٦٣٥٩ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن محمد (أن) (١) عائشة قالت: دخل عليّ رسول اللَّه ﷺ وعندي فتاة فألقى إليّ حقوه فقال: "شقيه بين هذه الفتاة وبين التي عند أم سلمة (فإنِّي) (٢) لا أراهما إلا قد حاضتا" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس تشریف لائے تو میرے پاس ایک لڑکی بیٹھی تھی۔ آپ نے اپنا تہبند مجھے دیا اور فرمایا کہ اسے پھاڑ کر اس لڑکی کو اور ام سلمہ کے پاس موجود لڑکی کو دے دو، میرے خیال میں یہ دونوں بالغ ہوچکی ہیں۔
حواشی
(١) في [أ]: (بن أبي).
(٢) في [ب]: (ني).
(٣) منقطع؛ محمد لا يروي عن عائشة، أخرجه أحمد (٢٦٠١٦)، وأبو داود (٢٦٠١٦)، والبيهقي ٦/ ٧٥، وابن الأعرابي (١٩٩٥)، وانظر ما بعده.