مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الصلاة في الجبة والمستقة باب: چوغے اور لمبی آستینوں والے جبے میں نماز کا حکم
حدیث نمبر: 6353
٦٣٥٣ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) (٢) زائدة بن قدامة عن علي بن زيد بن جدعان قال: سألت سعيد بن المسيب عن الصلاة في الجبة (٣)، قال: وفي القميص إذا كان صفيقًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن زید بن جدعان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب سے جبے میں نماز کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں بھی اور موٹی قمیص میں بھی نماز جائز ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ك، جـ]: (نا).
(٢) في [ز] زيادة: (عبد اللَّه).
(٣) في [أ]: زيادة (الواحدة).