مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6347

باب: ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا حکم

في الصلاة في الثوب الواحد

حدیث نمبر: 6347
٦٣٤٧ - حدثنا وكيع عن شعبة قال: أمَّنا الحكم في قميص غليظ وقال الحكم: لا بأس بالصلاة في القميص الواحد إذا كان (صفيقًا) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ حضرت حکم نے ہمیں صرف ایک موٹی قمیص میں نماز پڑھائی اور فرمایا کہ اگر قمیص موٹی ہو تو صرف قمیص میں نماز پڑھنا جائز ہے۔

حواشی
(١) في [أ]: (ضيقًا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6347
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 6259»