مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6345
باب: ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة في الثوب الواحد
حدیث نمبر: 6345
٦٣٤٥ - حدثنا وكيع قال: (أنا) (١) العوام عن عطاء بن أبي رباح قال: لا بأس بالصلاة في (ثوب) (٢) واحد إذا كان (صفيقا) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء بن ابی رباح فرماتے ہیں کہ اگر کپڑا موٹا ہو تو صرف ایک کپڑے میں نماز پڑھنا جائز ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ز]: (نا)، وفي [ك، ب]: (أرنا).
(٢) في [جـ]: (والثوب).
(٣) في [أ]: ضيقًا.