مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6339
باب: ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة في الثوب الواحد
حدیث نمبر: 6339
٦٣٣٩ - [حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم قال: لا بأس (بالصلاة) (١) في القميص الواحد (إذا كان) (٢) صفيقا (٣).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر قمیص موٹی ہو تو اس میں نماز پڑھنا جائز ہے۔
حواشی
(١) في [ب، جـ، ز، ك]: زيادة (بالصلاة).
(٢) سقط من: [جـ، ك].
(٣) في [جـ]: (صفيق).