مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6336
باب: ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة في الثوب الواحد
حدیث نمبر: 6336
٦٣٣٦ - حدثنا أبو معاوية عن إسماعيل السراج عن مجاهد عن ابن عمر أنه صلى في قميص ليس عليه شيء غيره (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک قمیص میں نماز پڑھی، اس وقت ان پر اس کے سوا کچھ نہ تھا۔
حواشی
(١) مجهول؛ إسماعيل السراج مجهول.