مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6326
باب: عورت کتنے کپڑوں میں نماز پڑھے گی ؟
المرأة في (كم) ثوب تصلى
حدیث نمبر: 6326
٦٣٢٦ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي، قال: قال عطاء: في درع وخمار (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ عورت ایک قمیص اور ایک چادر میں نماز پڑھے گی۔
حواشی
(١) في [هـ] زيادة: (تصلي المرأة).