مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6324
باب: عورت کتنے کپڑوں میں نماز پڑھے گی ؟
المرأة في (كم) ثوب تصلى
حدیث نمبر: 6324
٦٣٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) أبو أسامة عن الجريري عن عكرمة قال: تصلي المرأة في درع وخمار (٢) خصيف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ عورت ایک قمیص اور ایک موٹے بُنے ہوئے دوپٹے میں نماز پڑھے گی۔
حواشی
(١) في [ب، جـ، ك]: (نا).
(٢) في [هـ] زيادة: (حدثنا).