مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من قال: إذا كانت جافة؛ فهو زكاتها باب: زمین کا خشک ہونا ہی اس کا پاک ہونا ہے
حدیث نمبر: 631
٦٣١ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن إسماعيل الأزرق عن ابن الحنفية قال: إذا جفت الأرض؛ فقد زكت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن الحنفیہ فرماتے ہیں کہ زمین جب خشک ہوجائے تو وہ پاک ہوگئی۔