مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6308
باب: کیا مؤذن اذان کے منارے میں نماز پڑھ سکتا ہے؟
في المؤذن يصلى في المئذنة
حدیث نمبر: 6308
٦٣٠٨ - حدثنا وكيع عن أبي حنيفة عن حماد عن إبراهيم قال: سألته [عن صلاة المؤذنين فوق المسجد يوم الجمعة بصلاة الإمام وهو أسفل قال: يجزئهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے سوال کیا کہ موذنین جمعہ کے دن مسجد کے اوپر امام کی اقتداء میں نماز پڑھ سکتے ہیں جبکہ امام نیچے ہو ؟ انہوں نے فرمایا کہ جائز ہے۔