حدیث نمبر: 6306
٦٣٠٦ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن حماد بن سلمة عن هشام بن عروة أن عروة كان يصلي بصلاة الإمام وهو في دار حميد بن عبد الرحمن بن الحارث و (بينهما) (١) وبين المسجد طريق.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ حمید بن عبد الرحمن بن حارث کے گھر میں امام کی اقتداء کرتے ہوئے نماز پڑھا کرتے تھے، حالانکہ ان کے اور مسجد کے درمیان راستہ تھا۔

حواشی
(١) في [أ]: (بينه)، وفي [ب]: (بينهم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6306
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6306، ترقيم محمد عوامة 6220)