حدیث نمبر: 6303
٦٣٠٣ - حدثنا أبو عامر العقدي عن سعيد بن مسلم قال: رأيت سالم بن عبد اللَّه (يصلي) (١) فوق ظهر المسجد صلاة المغرب ومعه رجل آخر يعني ويأتم بالإمام.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن مسلم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو دیکھا انہوں نے مسجد کے اوپر مغرب کی نماز پڑھی۔ ان کے ساتھ ایک آدمی اور بھی تھا اور وہ امام کی اقتداء کر رہے تھے۔

حواشی
(١) في [س، هـ]: (صلى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6303
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6303، ترقيم محمد عوامة 6217)